Punjab government has betrayed us.
Tax promised not to put tax
After a few days to relax and put the government back taxes people pay taxes to the government
before it took effect
hopefull mobile phone operators, according to a notification from the consumer use tax data will be asked to pay a 19.5% tax
But hopefully it bu landline users
پنجاب حکومت نے دھوکہ دے دیا
ٹیکس نہ لگانے کا وعدہ کر کے ٹیکس لگا دیا
تھوڑے ہی دنوں تک پرسکون رہنے کے بعد پنجاب حکومت نے دوبارہ ٹیکس عوام پے لگا دیا اس سے پہلے پنجاب
حکومت نے ٹیکس کا عمل درآمد لے لیا تھا
ایک نے ہوپفللے نوٹیفکیشن کے مطابق موبائل فون آپریٹرز سے صارفین ٹیکس ڈیٹا کے استمعال پر ١٩.٥ % ٹیکس ادا
کرنے کا کہا جاۓ گا
تاہم امید ہے لینڈ لائن کے صارفین اس سے بچ جائیں گے
Add caption |